رعایتی اسٹالز سے عوام کو آٹا فراہم کرنے کا آغاز کردیا شرجیل میمن
سندھ بھر میں700پوائنٹس پر رعایتی نرخوں پر آٹا آج سے دستیاب ہے
سندھ حکومت نے سندھ بھر میں آٹے کے رعایتی اسٹالز سے عوام کو آٹا فراہم کرنے کا آغاز کردیا ہے۔
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ سندھ بھر میں700پوائنٹس پر رعایتی نرخوں پر آٹا آج سے دستیاب ہے، عوام 65 روپے فی کلو گرام پر آٹا خرید سکتے ہیں،آٹا 5 اور 10 کلو گرام کے تھیلے میں دستیاب ہے۔