پاکستانی نژاد مسٹر آسٹریلیا نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی
پاکستانی نژاد مسٹر آسٹریلیا نے اپنی ٹرافی نیلام کرکے رقم سیلاب متاثرین کے فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔
پاکستانی نژاد مسٹر آسٹریلیا حسنین ولی کریمی نے اپنی ٹرافی نیلام کرکے رقم سیلاب متاثرین کے فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کستانی نژاد مسٹر آسٹریلیا نے انسانیت و ہمدردی کی اعلی مثال قائم کردی، حسنین ولی کریمی نے مسٹر آسٹریلیا کی ٹرافی نیلامی کے لیے پیش کردی۔
حسنین کریمی کا کہنا ہے کہ ٹرافی کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم سیلاب متاثرین کے فنڈ میں دونگا، ملنے والی رقم سیلاب زدگان کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوگی۔
واضح رہے کہ حسنین کریمی نے سنہ 2020 میں مسٹر آسٹریلیا کی چمچاتی ٹرافی اپنے نام کی تھی۔