بھارتی اداکارہ کو 26 ستمبر کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔