
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران صوبے میں موسم گرم ومرطوب رہنے کا امکان ہے۔
اس دوران شہر میں دھوپ رہے گی اور زیادہ سے زیادہ پارہ 32 سے 34 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں مغربی اور جنوب مغربی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو زیادہ سے زیادہ پارہ 32.5 ڈگری جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 59فیصد ریکارڈ ہوا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔