ڈاکٹرعمران فاروق آزاد سیاسی کیریئرشروع کرناچاہتے تھے برطانوی پولیس

عمران فاروق نےجولائی 2010 میں سوشل میڈیا پر اپنی پروفائل بنائی۔ جس کے2 ماہ بعد انھیں قتل کیا گیا۔

عمران فاروق نےجولائی 2010 میں سوشل میڈیا پر اپنی پروفائل بنائی۔ جس کے2 ماہ بعد انھیں قتل کیا گیا۔فوٹو اے ایف پی

برطانوی میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق ڈاکٹرعمران فاروق آزاد سیاسی کیریئرشروع کرناچاہتے تھے۔


برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس نے عمران فاروق قتل کیس میں معلومات دینے پر20 ہزار پاؤنڈ انعام کا اعلان کیا ہے، میٹروپولیٹن پولیس نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کی تفتیش کے لئے مددکی اپیل کی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق سیاست میں متحرک ہوناچاہتےتھے اور آزادانہ سیاسی کیرئیرشروع کرناچاہتےتھے، ان کے قاتل نہیں چاہتےتھے کہ وہ سیاست میں متحرک ہوں۔

عمران فاروق نےجولائی 2010 میں سوشل میڈیا پر اپنی پروفائل بنائی۔ جس کے2 ماہ بعد انھیں قتل کردیا گیا۔
Load Next Story