امریکی عدالت نے سونیا گاندھی سے پاسپورٹ کی نقل طلب کر لی

پاسپورٹ سے ثابت ہوگا کہ سونیا گاندھی گزشتہ برس ستمبر میں امریکا میں تھیں یا نہیں،عدالت


INP March 22, 2014
پاسپورٹ سے ثابت ہوگا کہ سونیا گاندھی گزشتہ برس ستمبر میں امریکا میں تھیں یا نہیں،عدالت۔ فوٹو : فائل

امریکی عدالت نے کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی کے پاسپورٹ کی نقل طلب کر لی۔

پاسپورٹ سے ثابت ہوگا کہ سونیا گاندھی گزشتہ برس ستمبر میں امریکا میں تھیں یا نہیں۔ سکھ تنظیم نے سکھ فسادات کے ملزمان کو پناہ دینے کے جرم میں سونیا گاندھی کے خلاف کیس کر رکھا ہے، عدالت نے سونیا گاندھی کو طلب کیا۔ کانگریس کی سربراہ ان دنوں علاج کی غرض سے امریکا میں موجود تھیں لیکن انھوں نے موقف اختیار کیا کہ وہ ان دنوں امریکا میں نہیں تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں