باورچی سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار
19 سالہ لڑکے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے ملزم نے ویڈیو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے کی دھمکی دی، پولیس
مسلم ٹاؤن میں پولیس نے نجی کمپنی کے سکیورٹی افسر کو 19 سالہ باورچی سے بدفعلی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق نجی سیکورٹی کمپنی کےملازم نے فلیٹ میں لڑکے سے بدفعلی کی، ملزم نے موبائل ویڈیو کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل بھی کیا۔
ایس پی اقبال ٹاؤن نے درخواست موصول ہونے پر ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی، متاثرہ لڑکے کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
ایس ایچ او مسلم ٹاؤن انسپکٹر ریحان انور کے مطابق ملزم محمد اکثر کو گرفتار کرکے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاگیا ہے۔