حادثے میں جاں بحق کئی افراد کی لاشیں شناخت کے قابل نہیں جن کے نمونےڈی این اے ٹیسٹ کے لئے اسلام آباد بھجودیئے گئے ہیں۔