جعلی ڈگری کیس پی آئی اے کا سابق انجینئرکراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

ملزم فرحان کافی عرصے سے بیرون ملک مقیم تھا اور دوحہ سے واپس کراچی پہنچا تھا، ایف آئی اے


آفتاب خان October 05, 2022
—فائل فوٹو

جعلی ڈگری کیس میں نامزد پی آئی اے کے سابق انجینئرکو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم فرحان کافی عرصے سے بیرون ملک مقیم تھا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے وطن واپسی پر واچ لسٹ میں نام شامل ہو نے پر اُسے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا۔ ملزم ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کو مطلوب تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملزم قطر ائیر کی پرواز کیو آر 605 سے دوحہ سے کراچی پہنچا تھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |