کورونا کے مزید 38 مثبت کیسز رپورٹ 31 مریضوں کی حالت نازک

2 روز میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح معمولی اضافے کے ساتھ 0.42 فی صد ریکارڈ

24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 8 ہزار 982 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے (فوٹو فائل)

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 38 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ، جب کہ 31 مریضوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

 
Load Next Story