فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی رکن حامد زمان گرفتار

انصاف ٹرسٹ کے اکاؤنٹ میں 2013ء میں 6 لاکھ 25 ہزار ڈالر آئے، جب کہ انصاف ٹرسٹ قواعد و ضوابط پر پورا نہیں اترتا تھا


ویب ڈیسک October 07, 2022
حامد زمان انصاف ٹرسٹ کے سیکرٹری تھے (فوٹو فائل)

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن حامد زمان کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حامد زمان کو لاہور کے وارث روڈ پر واقع ان کے دفتر سے گرفتار کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حامد زمان انصاف ٹرسٹ کے سیکرٹری تھے اور انصاف ٹرسٹ کے اکاؤنٹ میں 2013ء میں 6 لاکھ 25 ہزار ڈالر آئے تھے جب کہ انصاف ٹرسٹ قواعد و ضوابط پر پورا نہیں اترتا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |