ڈیفنس فیز نائن ٹرک الٹنے سے ڈرائیور نیچے دب کر جاں بحق

متوفی کی شناخت 18 سالہ عبد القدیر ولد احمد نواز کے نام سے ہوئی

متوفی کی شناخت 18 سالہ عبد القدیر ولد احمد نواز کے نام سے ہوئی (فوٹو فائل)

سپرہائی وے ڈیفنس فیز نائن کے قریب ٹرک سے بے قابو ہو کر الٹنے سے ڈرائیور نیچے دب کر جاں بحق ہوگیا۔


تفصیلات کے مطابق متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی، متوفی کی شناخت 18 سالہ عبد القدیر ولد احمد نواز کے نام سے ہوئی ہے۔

متوفی سپرہائی وے پر قائم کراچی کی سب سے بڑی رہائشی اسکیم میں سامان لے کر جا رہا تھا، پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Load Next Story