ایمن اور منیب بٹ نے 12 ربیع الاول پر مدینے سے تصاویر شیئر کردیں

یہ میری زندگی کا سب سے بہترین 12 ربیع الاول ہے، منیب بٹ


ویب ڈیسک October 10, 2022
(فوٹو اسکرین شاٹ)

پاکستان شوبز کی مشہور جوڑی ایمن اور منیب بٹ نے 12 ربیع الاول مدینے میں گزارنے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

منیب بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر مدینے سے اپنی اہلیہ ایمن اور بیٹی عمل کے ساتھ چند تصاویر شیئر کی ہیں۔


منیب بٹ نے مسجد نبوی ﷺ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے دنیا بھر میں موجود تمام مسلمانوں کو ربیع الاول کے موقع پر ولادتِ رسول ﷺ کی مبارکباد بھی پیش کی۔







 



 



 



View this post on Instagram


 


A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt)



ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں منیب بٹ نے لکھا کہ یہ ان کی زندگی کا سب سے بہترین 12 ربیع الاول ہے کیونکہ وہ اس خاص دن پر اپنی فیملی کے ساتھ مدینہ میں موجود ہیں۔


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں