حبیب جالب کی 86 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے
حبیب جالب 24مارچ 1928کومشرق پنجاب ہندوستان کے ضلع ہوشیار پور کے گائوں میانی افغاناں میں پیدا ہوئے تھے۔
انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان اور کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام شاعر عوام حبیب جالب کی 86ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔
پریس کلب میں سالگرہ کے حوالے سے آج شام 6 بجے تقریب ہوگی ،تقریب کی صدارت سید مظہر جمیل کریں گے جبکہ مہمان خصوصی عبدالحمید چھاپراہوں گے،ڈاکٹر جعفراحمد ، سرور جاوید، صبااکرام و دیگر بھی اظہار خیال کریں گے ،صابرظفر حبیب جالب کیلیے منظوم خراج عقیقدت پیش کریں گے اور کنور مومن خاں مومن کلام جالب پیش کریں گے،یاد رہے کہ حبیب جالب 24مارچ 1928کومشرق پنجاب ہندوستان کے ضلع ہوشیار پور کے گائوں میانی افغاناں میں پیدا ہوئے تھے۔