جاوید میانداد اور سر ویوین رچرڈز کی سائیکل ریس توجہ کا مرکز بن گئی

بیٹرز کی سائیکلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھ کر لوگ خوب لطف اندوز ہوئے


بیٹرز کی سائیکلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھ کر لوگ خوب لطف اندوز ہوئے۔ فوٹو : انٹرنیٹ

ماضی کے 2عظیم بیٹرز جاوید میانداد اور سر ویوین رچرڈز کی سائیکل ریس توجہ کا مرکز بن گئی۔

جاوید میانداد اور سر ویوین رچرڈز لاہور میں جاری پاکستان جونیئر لیگ میں مینٹورز کے طور پر نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کررہے ہیں، قذافی اسٹیڈیم میں ان کو سائیکل ریس لگاتے دیکھا گیا۔

ماضی میں اپنی بیٹنگ سے دنیا بھر کے شائقین کو محظوظ کرنے والے بیٹرز کی سائیکلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھ کر لوگ خوب لطف اندوز ہوئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔