‏الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیاوزیر اعظم

فسادی جتھے لانے کے بجائے قانون کے سامنے سر جھکائیں،شہباز شریف


ویب ڈیسک October 21, 2022
فوٹو:فائل

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم نے دیکھ لیا کہ کرپٹ پریکٹس کرکے وزیراعظم کے منصب کو ذاتی آمدنی کا ذریعہ بنایاگیا۔



وزیر اعظم نے مزید کہا کہ "صداقت وامانت" کا بُت پاش پاش ہوگیا،قانون سے لڑنے، گولیاں،ڈنڈے چلانے / فسادی جتھے لانے کے بجائے قانون کے سامنے سر جھکائیں، کوئی قانون سے بالا نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |