
ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ فواد خان میرا بہت بڑا کرش تھے اور میں ان کے ساتھ افیئر چلانا چاہتی تھی۔
پروگرام کے آغاز میں وہ اپنے پاکستانی کرش کا نام نہیں بتانا چاہتی تھیں لیکن آخر میں انہوں نے فواد خان کے نام کا انکشاف کیا۔
سونم باجوہ نے انڈیا کی مختلف فلموں میں کام کیا ہے اور انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 2013 میں کیا تھا۔
اداکارہ اکثر سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی تعریف و تحسین کرتی نظر آتی ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔