چینی صدر کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل منتخب وزیراعظم کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر کے لیے ٹویٹ

—فائل فوٹو

چین کے صدر شی جن پنگ کو کمیونسٹ پارٹی چین کا مسلسل تیسری بار سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مبارک باد پیش کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم کی طرف سے مبارک پیش کرتا ہوں۔




وزیراعظم شہباز کا کہنا تھا کہ یہ انتخاب ان کی مدبرانہ قیادت اور چین کے عوام کی پرخلوص خدمت کے غیر متزلزل جذبے کو خراج تحسین ہے۔
Load Next Story