بلاول وضو کرکے  گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے شیخ رشید

گرہن سورج کو نہیں، کل سے حکومت کو لگے گا اور 30 نومبر تک آرپار ہو جائے گا

قوم کا بیٹا اور سچ کا سپاہی ارشد شریف آج شہید ہو گیا ہے، شیخ رشید (فوٹو فائل)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلاول کا نانا بھی گیٹ نمبر 4 کی پیداوار تھا۔ بلاول وضو کرکے گیٹ نمبر 4 کا نام لیا کرے۔

 
Load Next Story