کیجریوال نریندر مودی کیخلاف امیدوار کا اعلان کرنے کیلئے جلسہ گاہ پہنچے تو ایک شخص نے ان کے منہ پر سیاہی پھینک دی۔