پاکستان میں بے روزگاری بڑھے گیآئی ایم ایف
شرح 6 اعشاریہ 4 فیصد ، افراط زر19 اعشاریہ 9فیصد رہنے کاخدشہ
آئی ایم ایف نے خدشہ ظاہر کیا ہے رواں مالی سال پاکستان میں بے روزگاری بڑھے گی۔
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں بے روزگاری بڑھے گی۔اس کی شرح 6 اعشاریہ 2 فیصد سے بڑھ کر 6 اعشاریہ 4 فیصد جبکہ افراط زر19 اعشاریہ 9فیصد رہنے کاخدشہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق معاشی شرح نمو 3.5فیصد رہنے کی توقع ہے جوگزشتہ مالی سال 6فیصد تھی۔ رواں مالی سال جاری کھاتہ خسارہ جی ڈی پی کے 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال افراط زر 12.1جبکہ جاری کھاتہ خسارہ بلحاظ جی ڈی پی 4.6فیصد رہا۔