مریم نواز نے ارشد شریف سے متعلق متنازع ٹویٹ پر معذرت کرلی

میرا کسی کو تکلیف پہنچانے کا ارادہ نہیں تھا اور نہ ہی چاہتی ہوں کہ کبھی کسی کو بھی اس تکلیف سے گزرنا پڑے، مریم نواز

فوٹو اسکرین گریپ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی ارشد شریف سے متعلق متنازع ٹویٹ پر معذرت کرلی۔

سماجی رابطے کی سائٹ پر مریم نواز نے لکھا کہ میرے ٹویٹ کا مقصد کسی کا مذاق اڑانا نہیں بلکہ ماضی سے سبق سکھنا تھا، میں اپنے اُس ٹویٹ کوڈیلیٹ کر رہی ہوں اور متاثرہ افراد کو پہنچنے والی تکلیف پر معذرت خواہ ہوں۔
Load Next Story