لانگ مارچ انقلاب نہیں مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلیے ہے نواز شریف

دوسروں کو چور کہنے والا خود ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا چور ثابت ہوا ہے

عمران نیازی کا انقلاب اس کی 4 سالہ حکمرانی میں عوام دیکھ چکے ہیں، سابق وزیراعظم (فوٹو فائل)

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ انقلاب نہیں، مرضی کا آرمی چیف لگانے کے لیے ہے۔

 
Load Next Story