ارشد شریف کا ایک طرف جنازہ تو دوسری طرف مقدمے کی کاز لسٹ

دو ہفتے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج 27 اکتوبر کیلئے کیس سماعت کے لیے مقرر کیا تھا


ویب ڈیسک October 27, 2022
دو ہفتے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج 27 اکتوبر کیلئے کیس سماعت کے لیے مقرر کیا تھا

مرحوم ارشد شریف کا ایک طرف جنازہ ہے تو دوسری طرف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ان کے مقدمے کی سماعت بھی تھی۔

ارشد شریف کی درخواست پر عدالت نے ان کی گرفتاری عدالتی اجازت سے مشروط کی ہوئی تھی جس پر آرڈر آج تک برقرار تھا۔

دو ہفتے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج 27 اکتوبر کیلئے کیس سماعت کے لیے مقرر کیا تھا۔ بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ارشد شریف کی درخواست پر 23 مئی کو آرڈر ہوا تھا۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ کے سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش کی وجہ سے آج کی کاز لسٹ کینسل ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |