بلوچستان میں موسم سرد کوئٹہ میں درجہ حرارت 6 اور زیارت میں ایک ڈگری ہوگیا

قلات میں 4، دالبندین 15، نوکنڈی 18، تربت 22، پنجگور 15، گوادر اور جیونی میں 19، اوڑمارہ اور پسنی میں 20 ڈگری ریکارڈ


ویب ڈیسک October 28, 2022
قلات میں 4، دالبندین 15، نوکنڈی 18، تربت 22، پنجگور 15، گوادر اور جیونی میں 19، اوڑمارہ اور پسنی میں 20 ڈگری ریکارڈ (فوٹو : فائل)

کوئٹہ میں کم ازکم درجہ حرارت 6 اور زیارت میں ایک ڈگری پر آگیا، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ صبح اور شام کے اوقات میں شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا۔

کے مطابق گوادر، جیونی میں 19، اوڑمارہ اور پسنی میں درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈر یکارڈ کیا گیا، صبح اور شام کے اوقات میں شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا، صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے مختلف شہروں میں سرد موسم برقرار ہے، کوئٹہ میں کم از کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ پر آگیا۔ اسی طرح قلات میں 4، زیارت میں ایک، دالبندین میں 15، نوکنڈی میں 18، تربت میں 22 اور پنجگور میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر، جیونی میں 19، اوڑمارہ اور پسنی میں درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈر یکارڈ کیا گیا، صبح اور شام کے اوقات میں شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا، صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں