عمران خان اقتدار کی ہوس میں بھارت کا ترجمان بن گیا ہے خواجہ آصف

بھارتی میڈیا فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف بیان دینے پر عمران خان کو بھرپور کوریج دے رہا ہے، وزیر دفاع

(فائل فوٹو)

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا مودی سے زیادہ عمران خان کی سپورٹ کررہا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف عمران خان کی فرمائشی زبان کی بھارتی میڈیا مکمل کوریج کررہا ہے۔
Load Next Story