لانگ مارچ کا نیا شیڈول 11 نومبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا

حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق انشاءاللہ کپتان 10 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے


ویب ڈیسک November 02, 2022
حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق انشاءاللہ کپتان 10 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا نیا شیڈول سامنے آگیا جس کے مطابق مارچ 11 نومبر جمعے کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق انشاءاللہ کپتان 10 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے اور 11 نومبر کو تمام پاکستان سے قافلے اسلام آباد پہنچیں گے۔

تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج چھٹے روز راولپنڈی بائی پاس گوجرانوالہ سے شروع ہوا جہاں سے گکھڑ منڈی کے مقام پر پہنچے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں