عمران خان پر قاتلانہ حملہ بابر اعظم اور شاہد آفریدی کا اظہار مذمت

اللہ تعالیٰ عمران خان کو محفوظ رکھے اور پاکستان کی حفاظت فرمائے، بابر اعظم

(فوٹو: فائل)

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی گوجرانولہ، اللہ والا چوک میں عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت کردی۔

ٹوئٹر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان پر کیے جانے والے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ عمران خان کو محفوظ رکھے اور پاکستان کی حفاظت فرمائے۔
Load Next Story