ڈریپ نے بخار کی ادویات کی نئی قیمتیں مقرر کردیں

پیراسیٹامول کے فی پیکٹ کی قیمت 470 روپے ہوگئی


ویب ڈیسک November 04, 2022
پیراسیٹامول کے فی پیکٹ کی قیمت 470 روپے ہوگئی (فوٹو: فائل)

وزارت صحت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے بخار کی ادویات کی نئی قیمتیں مقرر کردیں۔

ڈریپ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیراسیٹامول کے فی پیکٹ کی قیمت 470 روپے، کیفین کا فی پیکٹ قیمت 270 جبکہ سسپینشن کی قیمت 117 روپے 60 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے دوران دس ادویات کی ریٹیل قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |