پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جن تین ناموں کی نشاندہی کی گی ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، متن قرار داد


ویب ڈیسک November 04, 2022
—فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف قرار داد کثریت رائے سے منظور کرلی گئی۔


قرارداد صوبائی وزیر ماحولیات راجہ بشارت نے پیش کی اور قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جن تین ناموں کی نشاندہی کی گی ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔



علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) کے پیر اشرف رسول کی جانب سے کورم نامکمل ہونے کی نشاندہی کی گئی لیکن اسے نظرانداز کردیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں