اس شخص کو ملک کی سالمیت کی فکر ہے نہ ملک کے اداروں کی، اسے صرف اقتدار، اقتدار اور اقتدار کے سوا کچھ نظر نہیں آتا