مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی وڈیو معاملے پر عمران خان کی حمایت کردی

ویڈیو سامنے آنا اخلاق سے گرا ہوا معاملہ ہے، شرمندگی ہے کہ میرے ملک میں ایک عزت دار خاتون کی اتنی تذلیل ہو سکتی ہے

اس طرح کا پاگل پن اب بند ہو جانا چاہیے، مفتاح اسماعیل (فوٹو فائل)

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی ویڈیو کے معاملے پر عمران خان کے بیان کی حمایت کردی۔

 
Load Next Story