اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو چیئرمین سینیٹ نے 14 رکنی کمیٹی قائم کردی
خصوصی کمیٹی اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو لیک کی ہر پہلو سے تحقیقات کرے گی اور تیس روز میں رپورٹ پیش کرے گی
اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو لیک کے معاملے کی تحقیقات کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے 14 رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کمیٹی کے قیام سے متعلق صادق سنجرانی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ کمیٹی میں اعظم نذیر تارڑ، محسن عزیز، یوسف رضا گیلانی، غفور حیدری، انوارالحق کاکڑ، فیصل سبزواری، طاہر بزنجو، شفیق ترین، سینیٹر مشتاق، سینیٹر قاسم، مظفر شاہ، ہدایت اللہ، کامل علی آغا اور دلاور خان کو شامل کیا گیا ہے۔
یہ پڑھیں : اعظم سواتی کو محفوظ رہائش میں نے فراہم کی، چیئرمین سینیٹ
نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی ارکان کنوینئر کا خود فیصلہ کریں گے، خصوصی کمیٹی اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو لیک کی ہر پہلو سے تحقیقات کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: مفتاح اسماعیل نے اعظم سواتی وڈیو معاملے پر عمران خان کی حمایت کردی
دریں اثنا اسپیشل کمیٹی تیس روز میں رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی پابند ہوگی۔
اسے بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پر موجود سینیٹراعظم سواتی کی ویڈیو جعلی ہے، ایف آئی اے