کلرکہار مزدا ٹرک ٹریلر سے ٹکرا گیا 3افراد زخمی

فیملی اور مال مولیشی سوات سے سرگودھا جا رہا تھے

—فائل فوٹو

موٹروے سالٹ رینج میں مزدا ٹرک آگے جانے والے ٹریلر سے ٹکرا گیا جس کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے۔


زخمیوں کو موٹروے کی ایمبولینس نے ٹراماسنٹر کلرکہار منتقل کر دیا۔

مزدا ٹرک میں سوار فیملی اور مال مویشی سوات سے سرگودھا جا رہے تھے جس میں بچے اور خواتین محفوظ رہے۔ حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔
Load Next Story