پنجاب حکومت نے موٹرویز کو جلد کھولنے اور ججز کو راستہ دینے کیلئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔