کراچی میں اسٹیج ڈرامے نہ ہونا پریشانی کاباعث ہےرؤف لالہ

تھیٹر کی بدولت دنیا بھر میں عزت ملی،اس کی بحالی کے لیے کوششیں کررہے ہیں

تھیٹر کی بدولت دنیا بھر میں عزت ملی،اس کی بحالی کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔ فوٹو: فائل

مزاحیہ اداکار رؤف لالہ نے کہا ہے کہ مجھے سیمت بہت سے فنکارون کو تھیٹر سے ہی شہتر ملی مگر اب کراچی میں اسٹیج ڈراموں کا نہ ہونا ہم سب کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔


یہ بات انھوں نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، رؤف لالہ کا کہنا تھا کہ شہر میں عوامی کمرشل تھیٹر کے حالات خراب ہیں ایک طویل عرصہ سے اس کی بہتری کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں یہ ٹھیک ہے کہ اس میں ہماری کوتاہیاں ہیں لیکن ہم نے اس سے یہ سبق سیکھا ہے کہ تھیٹر کی کامیابی کے لیے اچھے اور معیاری تھیٹر کے فروغ کی ضرورت ہے۔

 
Load Next Story