بلوچستان بیشتر اضلاع میں موسم خشک زیارت میں درجہ حرارت منفی صفر

شمالی اور وسطی اضلاع میں موسم سخت سرد رہے گا، محکمہ موسمیات


ویب ڈیسک November 11, 2022
سردیاں شروع ہوتے ہی موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے (فوٹو فائل)

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ہوگیا جب کہ سردیاں شروع ہوتے ہی موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیزہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جب کہ شمالی اور وسطی اضلاع میں موسم سخت سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ قلات میں کم سے کم3،زیارت میں منفی صفرڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا ہے۔دالبندین میں کم سے کم 13 اور نوکنڈی میں 14 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں