سندھ کابینہ نے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
محکمہ بلدیات نے سندھ کابینہ کی منظوری سے متعلق الیکشن کمیشن کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا
سندھ کابینہ نے 90 روز کے لیے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ملتوی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیے: بہت ہوگیا الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرائے، سندھ ہائیکورٹ
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر محکمہ بلدیات نے الیکشن کمیشن کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ بلدیات کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ سندھ کابینہ نے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کی منظوری دیدی ہے۔
خط کے مطابق سندھ کابینہ نے 90 روز کے لیے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ملتوی کرنے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات نے سندھ کابینہ کی منظوری سے متعلق الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا