طالبان سے مذاکراتحکومت کا تمام جماعتوں کواعتمادمیں لینے کافیصلہ

اعتمادکی فضابنی ہے اوراب تک کا عمل ’’رامٹیریل‘‘ہے،ذرائع


این این آئی March 28, 2014
اعتمادکی فضابنی ہے اوراب تک کا عمل ’’رامٹیریل‘‘ہے،ذرائع۔ فوٹو:پی آئی ڈی/ فائل

لاہور: وفاقی حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ طالبان سے مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں ہونے والے اتفاق رائے پرتمام سیاسی جماعتوں کواعتماد میں لیاجائے گا۔

ذرائع کے مطابق ابھی اعتمادکی فضابنی ہے اوراب تک کا عمل ''رامٹیریل''ہے اورجیسے ہی اس کی اصل شکل واضح ہوگی سیاسی قیادت سے مشاورت کاعمل شروع ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔