طالبان سے مذاکراتحکومت کا تمام جماعتوں کواعتمادمیں لینے کافیصلہ

اعتمادکی فضابنی ہے اوراب تک کا عمل ’’رامٹیریل‘‘ہے،ذرائع

اعتمادکی فضابنی ہے اوراب تک کا عمل ’’رامٹیریل‘‘ہے،ذرائع۔ فوٹو:پی آئی ڈی/ فائل

لاہور:
وفاقی حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ طالبان سے مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں ہونے والے اتفاق رائے پرتمام سیاسی جماعتوں کواعتماد میں لیاجائے گا۔


ذرائع کے مطابق ابھی اعتمادکی فضابنی ہے اوراب تک کا عمل ''رامٹیریل''ہے اورجیسے ہی اس کی اصل شکل واضح ہوگی سیاسی قیادت سے مشاورت کاعمل شروع ہوگا۔
Load Next Story