پنجاب میں کم از کم پنشن 6000 سے بڑھا کر 10ہزار کردی گئی

وہ پنشنرز جن کی عمر 75 سال سے زیادہ ہے ان کی کم از کم پنشن 15000 روپے ہو گی


صباح نیوز November 12, 2022
وہ پنشنرز جن کی عمر 75 سال سے زیادہ ہے ان کی کم از کم پنشن 15000 روپے ہو گی۔ فوٹو:فائل

پنجاب حکومت کی جانب سے پنشنرز کی کم از کم پنشن 6000 سے بڑھا کر 10ہزار کردی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے کم از کم پنشن 6000 سے بڑھا کر 10ہزار کردی، فیملی پنشن 4500 سے بڑھا کر 7500 روپے ہو گی۔

وہ پنشنرز جن کی عمر 75 سال سے زیادہ ہے ان کی کم از کم پنشن 15000 روپے ہو گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں