پشاور میں بارش سے متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

مسقط سے آنے والی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد بھیج دی گئی


ویب ڈیسک November 14, 2022
فائل فوٹو

پشاور میں موسلادھار بارش سے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق رن وے پر پانی جمع ہونے بیرون ملک سے آنے والی فلائیٹس تاخیر کا شکار ہوئیں، پشاور سے بیرون ملک جانے والے مسافر ائیر ہورٹس پر موجود ہیں۔

مسقط سے آنے والی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد بھیج دی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں