اداکار شان کی تنقید پر ہمایوں سعید کا دلچسپ جواب

ہمایوں سعید کی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ رواں برس ریلیز ہوئی جس میں مہوش حیات اور کبریٰ خان بھی شامل تھیں

فوٹو: انسٹاگرام

پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے ساتھی اداکار شان شاہد کو پاکستانی فلموں پر تنقید کا جواب دیا ہے۔

ٹوئٹر پر ہمایوں سعید نے شان شاہد کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اِدھر بھی جاؤں گا اور اُدھر بھی جاؤں گا اور 'ضرار' دیکھنے بھی جاؤں گا۔

ہمایوں سعید نے شان شاہد کی نئی آنے والی فلم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
Load Next Story