نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی وزیر دفاع

آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے، خواجہ آصف


ویب ڈیسک November 15, 2022
فوٹو: فائل

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی فوج کے بھیجے گئے ناموں سے ہی ہوگی۔

خواجہ آصف کا کہناہے آرمی چیف کے لیے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے، نئے آرمی چیف کے تقرر کیلئے مشاورتی عمل 18 یا 19 نومبر کو شروع ہوگا۔

نئے آرمی چیف کے نام پر آصف زرداری اور شہباز شریف میں ڈیڈ لاک سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہناتھا کہ ابھی مشاورت شروع نہیں ہوئی تو ڈیڈلاک کیسے آگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |