بیوی ہوتو گرل فرینڈ نہیں ہونا چاہیے اداکار سید جبران

بیوی اور گرل فرینڈ دو الگ چیزیں ہیں، سید جبران


ویب ڈیسک November 17, 2022
اپنے کیرئیر میں منفی کرداروں کا انتخاب سوجھ سمجھ کر کیا،سید جبران:فوٹو:فائل

ڈراموں کے مشہور اداکار سید جبران کا کہنا ہے کہ بیوی ہوتو گرل فرینڈ نہیں ہونا چاہیے۔

ایک انٹرویو میں سید جبران نے کہا کہ ان کی رائے میں اگر بیوی نہ ہو تو گرل فرینڈ ٹھیک ہے لیکن اگر بیوی ہے تو گرل فرینڈ نہیں ہونا چاہیے۔ کہتے ہیں کہ بیوی اور گرل فرینڈ تو الگ چیزیں ہیں۔

سید جبران کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے ایکٹنگ کریئر میں متعدد پراجیکٹس میں منفی کرادر ادا چکے ہیں۔ منفی کرداروں کا انتخاب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کو زیادہ تر منفی کردار یاد رہتے ہیں اور اس میں اداکاری کی زیادہ گجائش ہوتی ہے۔ لوگوں کو ہمیشہ فتنہ یاد رہتا ہے شرافت یاد نہیں رہتی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |