زرمبالہ کے ذخائر میں 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 7ارب 95کروڑ50لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی


ویب ڈیسک November 17, 2022
فوٹو: فائل

زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران تیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہواہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 11نومبر کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 7ارب 95کروڑ50لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13ارب 79کروڑ62لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب 83کروڑ67لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں