سونے کی مقامی قیمتوں میں معمولی اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کے اضافے سے 50 ہزار 250 اور دس گرام قیمت43 روپے بڑھ کر 43 ہزار 157 روپے ہوگئی
لاہور:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں 3ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی قیمت1296ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔
عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے بعد ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کے اضافے سے 50 ہزار 250 اور دس گرام قیمت43 روپے بڑھ کر 43 ہزار 157 روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت760روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔