پنجاب فلم سینسر بورڈ مذاق بن گیا 2 روز میں دو نوٹیفکیشن جاری

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالواسع چوہدری پنجاب فلم سینسر بورڈ کے وائس چیئرمین نامزد کیے گئے ہیں

فوٹو: فائل

پنجاب فلم سینسر بورڈ کے ممبر ایک بار پھر تبدیل کردیے گئے، دو روز میں دوسرا نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا۔

نیا نوٹیفکیشن:



ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے نوٹیفکیشن کے مطابق واسع چوہدری پنجاب فلم سنسر بورڈ کے وائس چیئرمین نامزد کیے گئے ہیں۔


عمیر طاہر رانا کو وائس چیئرمین شپ سے فارغ کردیا گیا ہے اور ممبران میں کنول کھوسٹ بھی آؤٹ ہوگئے ہیں۔

پرانا نوٹفکیشن:



 

نئے اعلان کے مطابق عابد رشید اور ضیغم گوندل بھی ممبر بن گئے ہیں۔
Load Next Story