مالیاتی خسارہ کم کرنے کیلیے افسران کے شاہی خرچے کم کر دیے، اجلاسوں میں صرف چائے، پٹرول کاکوٹہ بھی 40 فیصد گھٹا دیا گیا