ڈی جی آئی ایس آئی نے افغان صدر کرزئی کو کھری کھری سنا دیں
اگر آپ آئی ایس آئی ختم کر دیں تو افغانستان کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے،افغان صدر کی نوازشریف سے گفتگو
SIALKOT:
ترکی میں ہونیوالی سہ ملکی کانفرنس کے موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی نے افغان صدر حامد کرزئی کو کھری کھری سنا دیں۔
برطانوی ویب سائٹ نے معتبر ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا کہ اس میٹنگ میں اچانک افغان صدر حامد کرزئی نے وزیر اعظم نواز شریف سے کہا کہ اگر آپ آئی ایس آئی ختم کر دیں تو افغانستان کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے،جس پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی نے افغان صدر سے کہا پاکستان افغانستان میں دخل اندازی نہیں کر رہا بلکہ افغانستان پاکستان میں حالات کی خرابی میں ملوث ہے، انھوں نے بتایا کہ کن کن جگہوں پر افغانوں کے کنکشن ہیں اور بلوچستان کے حالات کی خرابی کے ذمہ داران افغانستان میں کہاں کہاں بیٹھے ہوئے ہیں؟